دو بھوکے بھیڑیئے جنہیں بکریوں میں چھوڑ دِیا جائے وہ اِتنا نُقْصان نہیں پہنچاتے جتنا کہ مال و دَولت کی حِرْص اور حُبِّ جاہ (عزّت وشہرت کی مَحَبَّت)انسان کے دِین کو نُقْصان پہنچاتے ہیں۔
مال و جاہ کی حرص
January 12, 2022Written by Founder - Project Relink
No Comments Yet