دو بھوکے بھیڑیئے جنہیں بکریوں میں چھوڑ دِیا جائے وہ اِتنا نُقْصان نہیں پہنچاتے جتنا کہ مال و دَولت کی حِرْص  اور حُبِّ جاہ (عزّت  وشہرت کی مَحَبَّت)انسان کے دِین کو نُقْصان پہنچاتے ہیں۔